مردان میں کورونا وار سے 3افراد جاں بحق، تعداد 411ہو گئی 

مردان میں کورونا وار سے 3افراد جاں بحق، تعداد 411ہو گئی 

  

 مردان (بیورورپورٹ)مردان میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے 3  افراد  انتقال کر گئے وباء کی شرح 1فیصد پر آگئی سرکاری اعدادوشمار کے مطابق وباء سے اب تک جان بحق افراد کی تعداد411 ہوگئی چوبیس گھنٹوں میں 322 افراد کے ٹسٹ کئے گئے جن میں تین افراد کے ٹسٹ پازیٹیو جبکہ 294 نیگیٹیو رپورٹ ہوئے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -