پیپلز ایس ایف کا فپوا سا پر لاٹھی چارج کیخلاف مظاہرہ

  پیپلز ایس ایف کا فپوا سا پر لاٹھی چارج کیخلاف مظاہرہ

  

پشاور(سٹی رپورٹر)پیپلزسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی جنرل سیکرٹری ریاض یوسفزئی نے فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن (فپواسا) پر پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ کے شدید  مذمت کی اورکہا کہ  یونیورسٹی اساتذہ کرام اور ملازمین پر پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ قابلِ مذمت فعل ہیں قوم کے بچوں کو تعلیم کے زیور سے روشن کرانے والے اساتذہ کو اج روڈوں پر مارپیٹ کرکے انصاف کے دعویداروں نے انصاف کے دھجیاں اڑادی ملازمین کے جائز مطالبات کو سننے اور حل کرنے کے بجائے اس پر طاقت کا استعمال کہاں کہ عقلمندی ہیں تبدیلی اور تعلیمی ایمرجنسی کے دعویدار حکومت نے تعلیمی اداروں کو کاروباری مراکز بنا کر تعلیمی اداروں کو غریبوں پر بند کی ہیں ہم حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ملازمین کے مطالبات کو حل کرکے تعلیمی اداروں پر رحم کرے گرفتار اساتزہ اور ملازمین کو رہا کیا جا? اور لاٹھی چارج میں ملوث پولیس افسران کے خلاف کاروا?ی کی جائے 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -