عثمان بزدار کا ایم پی اے  خوش اختر سبحانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

عثمان بزدار کا ایم پی اے  خوش اختر سبحانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ایم پی اے خوش اختر سبحانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

انتقال

مزید :

صفحہ آخر -