شہباز شریف، بلاول بات سے پہلے سوچ لیا کریں تا کہ شرمندگی سے بچ سکیں: فواد چودھری 

شہباز شریف، بلاول بات سے پہلے سوچ لیا کریں تا کہ شرمندگی سے بچ سکیں: فواد ...

  

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر،نیوزایجنسیاں) فواد چودھری نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے آئی ایم ایف پر بیان حیرت انگیز ہے۔فواد نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ آج تک پاکستان نے آئی ایم ایف سے 13.79 ارب ڈالر قرض لیا، ان میں سے پیپلزپارٹی نے 47 فیصد اور نون لیگ نے 35 فیصد قرضے اٹھائے، باقی تمام حکومتوں نے مل کر 18 فیصد قرضہ لیا۔ فواد چودھری نے شہباز شریف اور بلاول بھٹو کو مشورہ دیا ہے کہ بات کرنے سے پہلے سوچ لیا کریں تاکہ شرمندگی سے بچ سکیں۔

فواد چوہدری 

مزید :

صفحہ اول -