رکن صوبائی اسمبلی خوش اختر سبحانی موضع وریو میں سپرد خاک

      رکن صوبائی اسمبلی خوش اختر سبحانی موضع وریو میں سپرد خاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سیالکوٹ،سمبڑیال(بیورورپورٹ،نمائندہ پاکستان) سابق صوبائی وزیر و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری خوش اختر سبحانی رضائے کو ہزاروں سوگوراروں کی موجودگی میں موضع وریو میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سنیئر عہدیداران،کارکنان، اعلیٰ سول سرکاری افسران،سابق ناظمین و نائب ناظمین، صنعتکاروں، تاجر برادری، صحافی، وکلاء، ڈاکٹرز، تعلیمی و ادبی، سیاسی و سماجی شخصیات، دوست احبات و عزیز و اقارب نے بہت بڑی تعداد میں شرکت۔
خوش اختر سبحانی

مزید :

صفحہ اول -