وزیر اعظم آج کوئٹہ اور زیارت کا ایک روزہ دورہ کریں گے 

وزیر اعظم آج کوئٹہ اور زیارت کا ایک روزہ دورہ کریں گے 

  

 اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان (آج) منگل کو کوئٹہ اور زیارت کا ایک روزہ دورہ کریں گے،وزیر اعظم کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ جائیں گے،زیارت میں وزیر اعظم قائد اعظم ریزیڈنسی کا دورہ کریں گے،وزیر اعظم زیارت میں خطاب بھی کریں گے 

وزیر اعظم

مزید :

صفحہ آخر -