ہائیکورٹ کا سزائے موت کے 2قیدیوں کو بری کرنے کا حکم 

ہائیکورٹ کا سزائے موت کے 2قیدیوں کو بری کرنے کا حکم 

  

 لاہور(نامہ نگار)لاہور ہائی کورٹ نے سزائے موت کے دو قیدیوں اکرم اور علی رضا کو بری کرنے کا حکم دے دیا مسٹرجسٹس صداقت علی پرمشتمل ڈویژن بنچ نے یہ فیصلہ سنایا  ملزمان کوٹرائل کورٹ نے سزائے موت کا حکم سنارکھاتھا،دوران سماعت سرکاری وکیل نے ملزموں کی بریت کی مخالفت کرتے ہوئے ان کی اپیلیں مستردکرنے کی استدعاکی،فاضل بنچ نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد دونوں قیدیوں کو بری کرنے کاحکم جاری کردیا۔

بری حکم 

مزید :

صفحہ آخر -