پاکپتن، گرفتار لیگی ایم پی  اے کی پروڈکشن آرڈر پر  اسمبلی اجلاس میں شرکت

پاکپتن، گرفتار لیگی ایم پی  اے کی پروڈکشن آرڈر پر  اسمبلی اجلاس میں شرکت

  

   پاکپتن (نمائندہ پاکستان)اسسٹنٹ کمشنر مبینہ اغوا کیس میں گرفتار مسلم لیگ(ن) کے ایم پی اے میاں نویدعلی کو پروڈکشن آرڈر پر پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پہنچایا گیا۔پروڈکشن آرڈر مسلم لیگ(ن)کے شیخوپورہ سے ارکان پنجاب اسمبلی پیر اشرف رسول اور میاں عبدالرؤف لے کر آئے۔ میاں نویدعلی کو جب سینٹرل جیل پاکپتن سے لاہور لے جانے کے لیے جیل سے باہر نکالا گیا تو مسلم لیگ(ن) کے کارکنان کی بڑی تعداد نے ان کا استقبال کیا اور نعرے بازی کی ایم پی اے میاں نویدعلی نے ہاتھ ہلا کر نعروں کا جواب دیا۔

پروڈکشن آرڈر

مزید :

پشاورصفحہ آخر -