حجرہ شاہ مقیم،طلبہ کا امتحانات کے خلاف قصور،ملتان روڈ پر مظاہرہ

حجرہ شاہ مقیم،طلبہ کا امتحانات کے خلاف قصور،ملتان روڈ پر مظاہرہ

  

اوکاڑہ،حجرہ شاہ مقیم (نمائندہ خصوصی، بیورو رپورٹ) حجرہ شاہ مقیم میں امتحانات کیخلاف طلباء کا احتجاج ٹائروں کو آگ لگا کر قصور ملتان روڈ بلاک کر دی،گاڑیوں کی لمبی قطاریں، مسافروں کو مشکلات کا سامنا۔تفصیلات کے مطابق طلباء کا کہنا ہے کہ امتحانات تین ماہ کیلئے ملتوی کئے جائیں تاکہ ہمیں تیاری کا موقع مل سکے یا پھر پچھلے سال کی طرح اگلی کلاسوں میں پرموٹ کیا جائے کورونا وائرس اور آئے روز کے لاک ڈاؤن کی وجہ سے اکیڈمیاں کھل نہیں سکیں اور ہم تیاری نہیں کر پائے اگر ہم امتحانات میں فیل ہوئے تو ایک سال ضائع ہو جائے گادوسری طرف چند طلبہ کا کہنا ہے کہ امتحان لینے کا جو حکومتی فیصلہ ہے اس پر عمل کر یں گے۔ 

طلبہ مظاہرہ

مزید :

پشاورصفحہ آخر -