پختونخوا، اسلام آباد، پنجاب میں 10ویں، 12 ویں کی کلاسز کا آغاز

پختونخوا، اسلام آباد، پنجاب میں 10ویں، 12 ویں کی کلاسز کا آغاز

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا میں 10 ویں اور 12 ویں کی کلاسز کا آغاز ہو گیا این سی او سی کی ہدایت کے مطابق 50 فیصد طلبا ء کو بلایا گیا ہے کورونا کے باعث معطل ہونے والا تعلیمی سلسلہ بحال ہونے لگا پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا میں 10 ویں اور 12 ویں کی کلاسز کا آغاز ہو گیا   سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں ایس او پیز پر مکمل عمل کیا جا رہا ہے۔ این سی او سی کی ہدایت کے مطابق 50 فیصد طلبا کو بلایا گیا ہے پہلی سے آٹھویں تک کلاسز 7 جون سے شروع ہوں گی۔

کلاسز آغاز

مزید :

صفحہ اول -