صوبےبھر میں گرمیوں کی چھٹیوں کا آغاز ہو گیا ، سکول کب تک بند رہیں گے ؟ جانئے 

صوبےبھر میں گرمیوں کی چھٹیوں کا آغاز ہو گیا ، سکول کب تک بند رہیں گے ؟ جانئے 
صوبےبھر میں گرمیوں کی چھٹیوں کا آغاز ہو گیا ، سکول کب تک بند رہیں گے ؟ جانئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بلوچستان کے گرم علاقوں کے سکولوں میں آج سے موسم گرما ی طویل تعطیلات کاآغاز ہو گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر سکولز نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے گرم علاقوں میں سکولز موسم گرما کی تعطیلات کے سلسلے میں آج سے بند ہو گئے ہیں ، گرمیوں کی چھٹیاں 31 جولائی تک جاری رہیں گی ،کورونا سے ہونے والے تعلیمی نقصان کو پورا کرنے کیلئے موسم گرما کی تعطیلات میں پندرہ دن کی کمی کی گئی ،بلوچستان کے سرد علاقوں میں موسم گرما کی مختصر تعطیلات منسوخ کر دی گئی ہیں ،بلوچستان کے تقریبا 17 اضلاع سمر زون اور 16 اضلا ع ونٹر زون میں آتے ہیں ۔

مزید :

قومی -