سفارتکاروں اور اہل خانہ کی پاکستان آمد کیلئے نیاسفری ہدایت نامہ جاری 

سفارتکاروں اور اہل خانہ کی پاکستان آمد کیلئے نیاسفری ہدایت نامہ جاری 
سفارتکاروں اور اہل خانہ کی پاکستان آمد کیلئے نیاسفری ہدایت نامہ جاری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سول ایوی ایشن نے اتھارٹی نے سفارتکاروں اور اہل خانہ کی پاکستان آمد کیلئے نیاسفری ہدایت نامہ جاری کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری نئے ہدایت نامے میں کہا گیاہے کہ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ پیش کرنا لازمی ہو گا ، پاکستان آمد سے 72 گھنٹے پہلے کی منفی ٹیسٹ رپورٹ پیش کرنا لازمی ہو گا ۔

مزید :

قومی -