فاشسٹ حکومت جب سے آئی ہے سیاست پر پابندی ہے ، عبدالغفور حیدری 

فاشسٹ حکومت جب سے آئی ہے سیاست پر پابندی ہے ، عبدالغفور حیدری 
فاشسٹ حکومت جب سے آئی ہے سیاست پر پابندی ہے ، عبدالغفور حیدری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ موجودہ فاشسٹ حکومت جب سے اقتدار میں آئی ہے سیاست پر پابندی ہے ۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ  حکمرانوں کو آئینہ دکھائیں تو وہ مشتعل ہو کر مارپیٹ پر اتر آتے ہیں ، پی ڈی ایم تحریک میں سینیٹ انتخابات، ماہ رمضان اور گرمی کی وجہ سے تعطل آیا ۔

مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ پی ڈی ایم 4 جولائی سے سوات، کراچی اور پھر ڈویژن کی سطح پر جلسے کرے گی، جہانگیر ترین سے رابطے کا فیصلہ پی ڈی ایم کی قیادت کرے گی ۔

مزید :

قومی -