وزیرا علیٰ عثمان بزدار سے مولانا طارق جمیل کی ملاقات

وزیرا علیٰ عثمان بزدار سے مولانا طارق جمیل کی ملاقات
وزیرا علیٰ عثمان بزدار سے مولانا طارق جمیل کی ملاقات

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات کے دوران بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ ودیگرامور پر بات چیت کی گئی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیرا علیٰ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کی توجہ عام آدمی کی فلاح و بہبود پر مرکوز ہے۔ آج تک کسی مخالف کے خلاف انتقامی کاروائی نہیں کی ہے اور نہ کریں گے۔

مولانا طارق جمیل کا اس موقع پر کہنا تھا کہ دکھی انسانیت کی خدمت میں ہی سکون اوراطمینان ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -