کار ڈرائیور نے سپورٹس گاڑیاں کرائے پر دینے والے شخص کو کچل ڈالا

کار ڈرائیور نے سپورٹس گاڑیاں کرائے پر دینے والے شخص کو کچل ڈالا
کار ڈرائیور نے سپورٹس گاڑیاں کرائے پر دینے والے شخص کو کچل ڈالا

  

 پیرس ( عاکف غنی ملک) پیرس کے معروف علاقے شانزے لیزے میں سپورٹس کاریں کرائے پر دینے والے ایک شخص کواپنی کار تلے روند دیا۔ سپورٹس کاریں کرائے پر دینے والا شخص کار کی زد میں آکر زخمی ہو گیا۔ زخمی کو ہسپتال لے جایا گیا جبکہ ملزم ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

مزید :

برطانیہ -