دہشتگردوں کو امن سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، آرمی چیف

دہشتگردوں کو امن سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، آرمی چیف
دہشتگردوں کو امن سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، آرمی چیف

  

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز کوئٹہ کا دورہ کیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کور ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے موقع پر آرمی چیف کو سیکیورٹی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کو امن سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، صوبے میں امن و امان قائم رکھنے کیلئے صوبائی حکومت کے ساتھ ہر ممکن تعاون جاری رکھا جائے گا۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -دفاع وطن -