ڈالر 11 روپے سستا ہو گیا 

ڈالر 11 روپے سستا ہو گیا 
ڈالر 11 روپے سستا ہو گیا 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )اوپن مارکیٹ میں اچانک ڈالر کی قدر میں ہوشربا کمی ہوئی جس نے کاروباری افراد کو حیران کر کے رکھ دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈ الر کی قیمت میں 11.50 روپے اچانک کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 299.50 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

مزید :

بزنس -