راولپنڈی میں 3 خواجہ سراﺅں کو قتل کرنے والا سیریل کلر گرفتار 

راولپنڈی میں 3 خواجہ سراﺅں کو قتل کرنے والا سیریل کلر گرفتار 
راولپنڈی میں 3 خواجہ سراﺅں کو قتل کرنے والا سیریل کلر گرفتار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )راولپنڈی پولیس نے 3 خواجہ سراؤں کے قتل میں ملوث سیریل کلر کو گرفتار کرلیا ہے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق ملزم علی حسین نے 2 مہینے میں 2 خواجہ سراؤں کو صادق آباد میں زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا تھاپولیس کا بتانا ہے کہ ملزم رواں سال فروری میں خواجہ سرا ظہور عرف بے بو، اپریل میں خواجہ سرا سیف عرف کمو اور جنوری 2020 میں رحیم یارخان میں بھی ایک خواجہ سرا کو قتل کرچکا ہے۔