اضاخیل پولیس نے منشیات فروش کو ہیروئن اور کلاشنکوف سمیت گرفتار کرلیا
نوشہرہ (بیورورپورٹ)تھانہ اضاخیل پولیس کی موت کے سوداگر کے خلاف کامیاب کاروائی 500گرام ہیروئن،ایک کلاشنکوف معہ کارتوس برامد،مقدمہ درج،تفتیش شروع۔تفصیلات کے مطابق۔ضلعی پولیس سربراہ عبدالرشید کا یہ عزم کہ (منشیات سے پاک نوشہرہ)عادل سید SHO تھانہ اضاخیل کی سربراہی میں قاضی عابد ASI انچارج چوکی عجب باغ نے دوران گشت خوڑ نزد بلال بھٹہ خشت ملزم اسد ولد صاحب زادہ ساکن امان گڑھ کو حراست میں لیکر ایک کلاشنکوف معہ کارتوس،500گرام ہیروئن برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔_