آفریدی کو ون ڈے میں 8 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کیلئے 2 رنز درکار

آفریدی کو ون ڈے میں 8 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کیلئے 2 رنز درکار

  

 لاہور( سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو ون ڈے کرکٹ میں 8 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کیلئے 2 رنز درکار ہیں اور توقع ہے کہ وہ آج زمبابوے کے خلاف میچ میں یہ اعزاز حاصل کرکے زیادہ رنزوں کے اعتبار سے پاکستان کے چوتھے اور دنیا کے 27 ویں بلے باز بن جائیں گے۔ پاکستان کی جانب سے ایک روزہ میچوں میں زیادہ رنز بنانے کا اعزاز سابق کپتان انضمام الحق کو حاصل ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -