ممبئی میں سوائن فلو میں مبتلا پہلا بچہ دم توڑ گیا

ممبئی میں سوائن فلو میں مبتلا پہلا بچہ دم توڑ گیا

  

 ممبئی(اے پی پی) ممبئی میں سوائن فلو میں مبتلا پہلا بچہ دم توڑ گیا ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ممبئی میں سوائن فلو سے اب تک 18افراد ہلاک ہو چکے ہیں تاہم گزشتہ روز اندھیری ہسپتال میں 3سالہ بچہ 3ہفتے موذی مرض سے جنگ لڑتے لڑتے زندگی کی بازی ہار گیا۔ بچوں میں سوائن فلو سے پہلی ہلاکت ہے ۔ ماہرین کے مطابق وائرس سے متاثرہ مریضوں میں سے 20فیصد بچے ہیں تاہم بچوں کی اکثریت بروقت علاج سے اس وائرس سے صحت یاب ہو جاتی ہے ۔

مزید :

عالمی منظر -