عیدالفطر پر نمائش کیلئے نئی پشتو فلموں کی تیاریاں شروع
لاہور (فلم رپورٹر)عیدالفطر پر نمائش کیلئے نئی پشتو فلموں کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ اطلاعات کے مطابق ہدایت کار اشد خان، ارباز خان، نادر خان اور لیاقت خان عیدالفطر کے حوالے سے نئی فلمیں نمائش کیلئے تیار کرینگے۔ یہ فلمیں بھاری بجٹ اور معیاری ہونگی۔