ناپا چوتھے انٹرنیشنل تھیٹر کی تیاریوں میں مصروف ہوگیا

ناپا چوتھے انٹرنیشنل تھیٹر کی تیاریوں میں مصروف ہوگیا

  

کراچی (این این آئی) نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹ کے گزشتہ سال کے کامیاب تھیٹرفیسٹیول کی کامیابی کے بعد ناپا چوتھے انٹرنیشنل تھیٹر کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ 18روز جاری رہنے والے اس فیسٹیول میں پاکستان میں موجود تھیٹر گروپ کو خاص شرکت کی دعوت دی گئی ہے اسکے علاوہ بھارت،امریکہ جرمنی،برطانیہ،کینڈا اور دیگر ممالک سے تھیٹر کے مشہور گروپ بھی اس فیسٹیول میں شرکت کریں گے ناپا آڈیٹوریل میں فیسٹیول کی تیاریوں کے خصوصی انتظامات جاری ہیں ۔

مزید :

کلچر -