40ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہوگی

40ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہوگی

  

 لاہور ( این این آئی) 40ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ( پیر ) کو ہو گی ۔قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7کروڑ50لاکھ روپے کا ایک ، دوسرا انعام 2کروڑ 50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 5لاکھ روپے مالیت کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے ۔

مزید :

کامرس -