وطن عزیز کو اندرونی اختلافات کی وجہ سے زیادہ خطرہ ہے،ذوالفقار کاظمی

وطن عزیز کو اندرونی اختلافات کی وجہ سے زیادہ خطرہ ہے،ذوالفقار کاظمی

  

 لاہور (پ ر) پیس ویلفیئر فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) کے زیر اہتمام بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے معروف سکالر ڈاکٹر ذوالفقار علی کاظمی نے کہا ہے کہ وطن عزیز کو اندرونی اختلافات کیو جہ سے زیادہ خطرہ ہے جس میں اس مضبوطی اور خوشحالی کے لئے اتحاد کی بہت سخت ضرورت ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -