اجارہ سکوک جی آئی ایس 10 کا 7 واں رینٹل کوپن ریٹ 8.3377 فیصد سالانہ مقرر

اجارہ سکوک جی آئی ایس 10 کا 7 واں رینٹل کوپن ریٹ 8.3377 فیصد سالانہ مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی(این این آئی) مرکزی بینک نے 3 سالہ گورنمنٹ آف پاکستان اجارہ سکوک جی آئی ایس 10 کا 7 واں رینٹل کوپن ریٹ 8.3377 فیصد سالانہ مقرر کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 3 سالہ گورنمنٹ آف پاکستان اجارہ سکوک جی آئی ایس 10 کا 7 واں رینٹل کوپن کی نیلامی 23 جون 2012ء کو منعقد کی گئی تھی۔ مرکزی بینک نے 7 واں رینٹل کوپن کی ادائیگی کی تاریخ 2 ستمبر 2015ء مقرر کی ہے۔ اعداد و شمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ منافع کا متذکرہ ریٹ نیلامی کی تمام منظور شدہ بولیوں پر قابل قبول ہوگا۔

مزید :

کامرس -