حکومت نے پٹرول سستا ہونے کے بعد عوام کو واضح ریلیف نہیں دیا،جاوید کمیانہ

حکومت نے پٹرول سستا ہونے کے بعد عوام کو واضح ریلیف نہیں دیا،جاوید کمیانہ

  

 لاہور (پ ر) پیپلزپارٹی انسانی حقوق ونگ پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات جاوید کمیانہ، شریف سجاد بھٹی نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات میں نمایاں کمی ہونے کے باوجود مسلم لیگ (ن )کی حکومت نے عوام کو مکمل ریلیف فراہم نہیں کیا جس کی وجہ سے مہنگائی میں کوئی کمی واقعہ نہیں ہوئی ہے تمام چیزوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔لہٰذا حکومت فوری طور پر عوام کو ریلیف دے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -