ضلعی انتظامیہ کا آپریشن جاری،مزید169آوارہ کتے تلف

ضلعی انتظامیہ کا آپریشن جاری،مزید169آوارہ کتے تلف

  

 لاہور( خبرنگار) ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر لاہورکیپٹن (ر)محمد عثمان کی ہدایت پر گزشتہ روز ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر169آوارہ کتے تلف کر دئیے ۔گلبرگ اور نشتر ٹاؤن میں43 ، واہگہ اور عزیز بھٹی ٹاؤن میں38 ،سمن آباد اور داتا گنج بخش ٹا ؤن میں19 ،شالیمار اور راوی ٹاؤن میں44اور علامہ اقبال ٹا ؤن میں25 کتوں کو تلف کیاگیا ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -