میکسیکو میں افراط زر کی سالانہ شرح میں کمی

میکسیکو میں افراط زر کی سالانہ شرح میں کمی

  

 میکسیکو سٹی (اے پی پی)میکسیکو میں رواں ماہ کے دوران افراط زر کی سالانہ شرح 4 سال کی کم ترین سطح 3.04فیصد پر آگئی۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق میکسیکو کے مرکزی بینک نے فروری کے دوران افراط زر کی شرح 3 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا تھا تاہم وسط فروری تک ملک میں افراط زر کی سالانہ شرح 3.04 فیصد ریکارڈ کی گئی جو کہ مارچ 2011ء کے دوران افراط زر کی سالانہ شرح کی کم ترین سطح ہے  رپورٹ کے مطابق میکسیکو میں رواں سال جنوری کے دوران افراط زر کی شرح 3.07 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔

مزید :

کامرس -