تنظیم السعید پاکستان کے زیر اہتمام درس قرآن کی محفل

تنظیم السعید پاکستان کے زیر اہتمام درس قرآن کی محفل

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)تنظیم السعید پاکستان ضلع لاہور کے زیراہتمام درس قرآن کی پروقاراورایمان افرازتقریب آج صبح 10:00بجے بمقام میاں شادی ہال گتہ فیکٹری فتح گڑھ مغل پورہ لاہورمیں منعقدہوگی۔جگرگوشہ غزالی زماں حضرت علامہ سیّدارشد سعید کاظمی صاحب شیخ الحدیث جامعہ اسلامیہ عربیہ انوارالعلوم ملتان شریف درس قرآن دیں گے   ۔ جبکہ حافظ عبدالستار سعیدی کاخصوصی خطاب ہوگا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -