ماہانہ درس صراط مستقیم

ماہانہ درس صراط مستقیم

  

 لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک صراطِ مستقیم یونٹ گلشن مدینہ کے زیر اہتمام 50واں ماہانہ درسِ صراطِ مستقیم آج بروز اتوار بعد نماز عشاء جامع مسجد رضائے مصطفےٰ باجہ لائن گڑھی شاہو میں ہوگا۔ جس میں تحریک صراطِ مستقیم شعبہ تبلیغ پنجاب کے صدر صاحبزادہ محمد مرتضیٰ علی ہاشمی خطاب کریں گے جبکہ مولانا نیاز احمد سعیدی، مولانا ظفر اقبال سیالوی، مولانا محمد حسین سعیدی،مولانا حنیف چشتی ، مولانا اظہر حسین نقشبندی ودیگر علماء و مشائخ اہلسنت سیاسی و سماجی شخصیات خصوصی شرکت کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -