دس میچوں میں چھ مرتبہ پاکستانی اوپنرز ڈبل فگر میں بھی نہ جاسکے

دس میچوں میں چھ مرتبہ پاکستانی اوپنرز ڈبل فگر میں بھی نہ جاسکے
دس میچوں میں چھ مرتبہ پاکستانی اوپنرز ڈبل فگر میں بھی نہ جاسکے

  

برسبین (مانیٹرنگ ڈیسک) برسبین میں قومی کرکٹ ٹیم نے کرائسٹ چرچ کا ایکشن ری پلے شروع کردیااور اس بارے میں آئی سی سی کے اعدادوشمار بھی سامنے آگئے ۔ آخری 10میچوں میں چھ مرتبہ گرین شرٹس کی پہلی وکٹ 10رنز سے بھی کم پر گری ۔ چھ مرتبہ میں سے پانچ دفعہ اوپنرز ایک یا صفر رنز پر پویلین لوٹ گئے ۔

مزید :

کھیل -