شعیب اختر ایک مرتبہ پھر قومی ٹیم کے اوپنرز پربرس پڑے

شعیب اختر ایک مرتبہ پھر قومی ٹیم کے اوپنرز پربرس پڑے
شعیب اختر ایک مرتبہ پھر قومی ٹیم کے اوپنرز پربرس پڑے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر حسب روایت ایک مرتبہ پھر قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنرز پر برس پڑے ۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے شعیب اختر نے کہاکہ احمد شہزاد نے موبائل گیمزپر کافی پریکٹس کی تھی لیکن پھر بھی نہ چل سکا، ناصر جمشید کو یہ بھی معلوم نہیں کہ وہ کھیل کیوں رہے ہیں ۔
اُن کاکہناتھاکہ دونوں کھلاڑی مسلسل دوسری دفعہ نہیں چل سکے ، دو سال کے عرصے میں کوئی بھی کھلاڑی نمایاں کاکردگی نہ دکھاسکا، سلیکشن کمیٹی پر بھی سوالیہ نشان اُٹھنے لگے ہیں ۔

مزید :

کھیل -