وہاب ریاض کا زمبابوے کیخلاف قومی ٹیم کی طرف سے پہلااور آخری چھکا

وہاب ریاض کا زمبابوے کیخلاف قومی ٹیم کی طرف سے پہلااور آخری چھکا
وہاب ریاض کا زمبابوے کیخلاف قومی ٹیم کی طرف سے پہلااور آخری چھکا

  

برسین (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹر وہاب ریاض نے زمبابوے کیخلاف پہلا اور آخری چھکا کر لگا کر قسم توڑ دی۔تفصیلات کے مطابق مصباالحق کے بعد وہاب ریاض ہی صر ف وکٹ پرقدم جمانے میں کامیاب ہو سکے ،وہاب ریاض46گیندوں پر6چوکوں اور ایک چھکے کی مدد54رنز بناکر ون ڈے کرکٹ کیرئیر میں پہلی ففٹی بنانے میں کامیاب ہو ئے ہیں ۔گرین شرٹس کی جانب سے پوری اننگ میں "اکلوتا "چھکا بھی وہاب ریاض نے لگایا اور ٹیم کے مجموعہ میں اکھٹا چھ رنز کا اضافہ کیا ۔

مزید :

Cricket World Cup 2015 -اہم خبریں -