حسب روایت زمبابوے کی بیٹنگ کا آغاز

حسب روایت زمبابوے کی بیٹنگ کا آغاز
حسب روایت زمبابوے کی بیٹنگ کا آغاز

  

برسبین (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مقابلے میں زمبابوے کے اوپننگ بلے باز چبھابھا اور سکندررضابائیس رنز بناکر چلتے بنے اور زمبابوے کی اوسطاً شرح یہی رہی ۔ گذشتہ 18ون ڈے میچوں میں زمبابوے کی اوسطاً اوپننگ 22.6رہی ، لیکن اس دوران صرف ایک میچ میں اوپننگ پارٹنرشپ 50سے زائد کی رہی ۔

مزید :

کھیل -