عمراکمل نے پھر کیچ ڈراپ کردیا

عمراکمل نے پھر کیچ ڈراپ کردیا
عمراکمل نے پھر کیچ ڈراپ کردیا

  

برسبین(مانیٹرنگ ڈیسک) عمراکمل ایک مرتبہ پھر کھیلنا بھول گئے ہیں اورکیچ چھوڑنے کے مہاگروثابت ہوئے ۔ وکٹ کیپر عمر اکمل نے حسب روایت ایک مرتبہ پھر کیچ ڈراپ کردیا اور وکٹ پر موجود زمبابوے کے کھلاڑی ولیمز کا کیچ ڈراپ کردیااور اپنا بدلہ ہی نہ لے سکے ۔ یادرہے کہ ولیمز کی گیند پر ہی عمر اکمل آﺅٹ ہوئے ہیں لیکن خود ولیمز کا راستہ روکنے میں ناکام رہے ۔

مزید :

کھیل -