دنیائے کرکٹ میں پاکستانی کپتان کا منفردریکارڈ

دنیائے کرکٹ میں پاکستانی کپتان کا منفردریکارڈ
دنیائے کرکٹ میں پاکستانی کپتان کا منفردریکارڈ

  

برسبین (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباالحق نے لگا تار بغیر کوئی سینچری سکور کیے 40ہاف سینچریاں بنانے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق مصباالحق یہ ریکارڈ بنانے والوں میں پہلے نمبر پر ہیں جبکہ دوسرے نمر پر نیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑی اینڈریو جونز ہیں جنہوں نے بھی بغیر کوئی سینچری سکور کیے لگاتار 25ہاف سینچریا ں بنا ئی ہیں ۔مصباالحق نے اپنی 40ویں ہاف سینچری آج ہونے والے زمبابوے کیخلاف میچ میں سکور کی جو کہ ٹیم کے لیے ایک بڑا سہارا بھی ثابت ہوئی۔

میچ کی تازہ صورتحال جاننے کیلئے کلک کریں

مزید :

Cricket World Cup 2015 -