کو رکمانڈر کراچی کی قومی ٹیم کو زمبابوے کیخلاف جیت پر مبارک باد

کو رکمانڈر کراچی کی قومی ٹیم کو زمبابوے کیخلاف جیت پر مبارک باد
کو رکمانڈر کراچی کی قومی ٹیم کو زمبابوے کیخلاف جیت پر مبارک باد

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کی زمبابوے کیخلاف فتح پر کور کمانڈر کراچی نوید مختار نے قومی ٹیم کو مبارک باد دی ۔تفصیلات کے مطابق کورکمانڈر کراچی نے قومی ٹیم کی فتح پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے قومی ٹیم کو مبارک باد دی اور کہا کہ امید ہے کہ ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری رہے گا۔

مزید :

Cricket World Cup 2015 -