شہباز شریف کی قومی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ میں پہلی جیت پر مبارکباد

شہباز شریف کی قومی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ میں پہلی جیت پر مبارکباد
شہباز شریف کی قومی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ میں پہلی جیت پر مبارکباد

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ میں پہلی جیت پر مبارکباد پیش کی ہے۔تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کوجیت پرمبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کو ورلڈ کپ کے اگلے میچز جوش جذبے کے ساتھ کھیلنے کی تلقین بھی کی ہے ۔ان کامزید کہنا تھا کہ قو م کی دعائیںٹیم کے ساتھ ہیں اور امید ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ جیت کر ہی ملک واپس آئے گی۔قومی ایکشن پلان کے بارے میں بات کرتے ہوئے وزیر اعلی کاکہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں اور قوم اپنے اتحادسے دہشتگردوں کو عبرت کا نشانہ بنا دے گی۔

شعیب اختر ایک مرتبہ پھر قومی ٹیم کے اوپنرز پربرس پڑے

مزید :

Cricket World Cup 2015 -