اگر آپ کا پاس ورڈبھی ان 10میں سے ایک ہے تو فوراً تبدیل کر لیں،کہیں ایسا نہ ہو کہ۔۔۔

اگر آپ کا پاس ورڈبھی ان 10میں سے ایک ہے تو فوراً تبدیل کر لیں،کہیں ایسا نہ ہو ...
اگر آپ کا پاس ورڈبھی ان 10میں سے ایک ہے تو فوراً تبدیل کر لیں،کہیں ایسا نہ ہو کہ۔۔۔

  

نیویارک(نیوزڈیسک)ہر گزرتے دن کے ساتھ ہمارا انٹرنیٹ کا استعمال بڑھتا جا رہا ہے۔کبھی فیس بک، کبھی ای میل اور کبھی بینک اکاﺅنٹ کے لئے ہم انٹرنیٹ کا استعمال کرتے ہیں اور ان اکاﺅنٹس کے لئے ہم پاس ورڈز کا استعمال کرتے ہیں اور ان حالات میں ہیکرز بھی اپنا کام دکھاتے رہتے ہیں۔ ایسے حالات میں انتہائی ضروری ہے کہ ہم ایسے پاس ورڈز کا ہر گز استعمال نہ کریں جو بہت عام ہیں۔پاس ورڈ ایسا ہونا چاہیے جو آپ با آسانی یاد رکھ سکیں لیکن اسے دوسرے ہرگز نہ کھوج سکیں۔اپنے پاس ورڈز میں کیپیٹل الفاظ اور نمبروں کا استعمال کرنے کے ساتھ مختلف الفاظ کو مکس کرکے پاس ورڈ بنائیں۔

سام سنگ کو ایک اور جھٹکا ،نئے ماڈل کا اشتہار بھی چوری ہو گیا آپ بھی دیکھیں

آ ئیے آپ کو ایسے دس پاس ورڈز کے بارے میں بتاتے ہیں جو آپ کو بالکل بھی نہیں اپنے اکاﺅنٹس کے لئے استعمال کرنے چاہئیں۔

1۔ 123456

2۔ password

3۔ qwerty

4۔ abc123

5۔ 111111

6۔ trustno1

7۔ 123123

8۔ admin

9۔ monkey

10۔ password1

مزید :

سائنس اور ٹیکنالوجی -