جماعت اسلامی میانوالی کے امیر لاپتہ

جماعت اسلامی میانوالی کے امیر لاپتہ
جماعت اسلامی میانوالی کے امیر لاپتہ

  

میانوالی (ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی میانوالی عالم دین مولانا کفایت اللہ میانوالی سے بکھر جاتے ہوئے لاپتہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی ضلع میانوالی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں مولانا کفایت اللہ کے اچانک لاپتہ ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا اور مطالبہ کیا گیا کہ مولانا کفایت اللہ کو بازیاب کرایا جائے۔

مزید :

میانوالی -