المناک حادثہ ،سعودی عرب میں پاکستانی شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

المناک حادثہ ،سعودی عرب میں پاکستانی شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھا
المناک حادثہ ،سعودی عرب میں پاکستانی شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

  

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے شہر عرعر میں ایک المناک واقعہ میں پاکستانی ٹرک ڈرائیور اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ تفصیلات کے مطابق کنسٹرکشن سائٹ پر ایک ”سیمنٹ مکسنگ“ ٹرک کی چھت بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئی جس کے باعث اس میں موجود پاکستانی ڈرائیور موقع پر ہی وفات پاگیا۔ مقامی اخبار ”روزنامہ عر عر“ کے مطابق ٹرک ناہموار سڑک سے گزررہا تھا اور اس کا ”سیمنٹ مکسر“ چلا رہا تھا، ایسے میں یہ شہر کو بجلی دینے والی ”مین سپلائی لائن“ سے ٹکرا گیا اور ڈرائیور کی موت ہوگئی۔

اسلام کا صحیح تصور اجاگر کرنیکی ضرورت ہے:شاہ سلمان بن عبدالعزیز

مزید :

بین الاقوامی -