سعودی ما ں کا اپنے 8سالہ بیٹے کے ساتھ ایسا خوفناک سلوک کہ جس کا دنیا کی کوئی ماں تصور بھی نہیں کرسکتی

سعودی ما ں کا اپنے 8سالہ بیٹے کے ساتھ ایسا خوفناک سلوک کہ جس کا دنیا کی کوئی ...
سعودی ما ں کا اپنے 8سالہ بیٹے کے ساتھ ایسا خوفناک سلوک کہ جس کا دنیا کی کوئی ماں تصور بھی نہیں کرسکتی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جدہ (نیوز ڈیسک) جدہ پولیس کے مطابق ایک 38 سالہ سعودی ماں نے اپنے 8سالہ بچے کو مار مار کر موت کے گھاٹ اتاردیا اور اب اس حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہیں کہ کیا خاندان کے دیگر افراد نے بھی اس مکروہ کام میں اس کا ساتھ دیا۔ ویسٹرن ریڈ سی پورٹ جدہ میں واقع ہسپتال کے مطابق بچے کو نوکیلی اور تیز دھار چیزوں سے مارا گیا اور وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ مقامی اخبار ”سبق“ کے مطابق پولیس نے ہلاک ہونے والے بچے کی ماں کو حراست میں لے لیا ہے اور اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔ تاحال اس حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آسکیں کہ سعودی ماں کے اس اقدام کی وجہ کیا بنی۔

کینیڈین عدالت نے مسلمانوں کیخلاف تعصب کی نئی مثال قائم کر دی،مسلم خاتون کا مقدمہ

مزید :

انسانی حقوق -