فضل الرحمان کا آفتاب شیر پاﺅ کو فون ، سینیٹ الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال

فضل الرحمان کا آفتاب شیر پاﺅ کو فون ، سینیٹ الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال
فضل الرحمان کا آفتاب شیر پاﺅ کو فون ، سینیٹ الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال

  

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جمعیت علماءاسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پیپلز پارٹی شیر پاﺅ گروپ کے سربراہ آفتاب احمد خان شیر پاﺅ سے ٹیلیفونک رابط کیا ہے جس میں دونوں رہنماﺅں نے سینیٹ الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ہے۔مولانا فضل الرحمان اور آفتاب شیر پاﺅ کے درمیان صوبہ خیبر پختونخواہ میں سینیٹ الیکشن کے لیے اتحاد بنانے پر بھی تفصیلی بات چیت کی گئی ہے جبکہ مولانا فضل الرحمان نے آفتاب شیر پاﺅ کو آصف زرداری سے ہونے والی ملاقات کے حوالے سے بھی تفصیلات سے آگاہ کیا ہے۔

مزید :

پشاور -