کالعدم لشکر اسلام منگل باغ گروپ کے کمانڈر جان گل نے 8 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے

کالعدم لشکر اسلام منگل باغ گروپ کے کمانڈر جان گل نے 8 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال ...
کالعدم لشکر اسلام منگل باغ گروپ کے کمانڈر جان گل نے 8 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کوہاٹ (ویب ڈیسک) کالعدم لشکر اسلام منگل باغ گروپ کے کمانڈر جان گل نے اپنے 8 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق جان گل خیبر ایجنسی کے علاقہ سپاہ میں کالعدم لشکر اسلام منگل باغ گروپ کا امیر تھا۔ جان گل سمیت ہتھیار ڈالنے والوں کو ڈوگر کیمپ منتقل کردیا گیا۔

مزید : کوہاٹ