آصف چھوٹو گروپ کے 300 دہشت گردوں کی افغانستان میں تربیت کا انکشاف

آصف چھوٹو گروپ کے 300 دہشت گردوں کی افغانستان میں تربیت کا انکشاف
آصف چھوٹو گروپ کے 300 دہشت گردوں کی افغانستان میں تربیت کا انکشاف

  

کراچی (ویب ڈیسک) کالعدم تنظیم کے گرفتار دہشت گرد آصف چھوٹو نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ آصف چھوٹو گروپ کے مزید 300دہشت گردوں کو حال ہی میں تربیت دی گئی، دہشت گردوں کو افغانستان میں تربیت دی گئی، آصف چھوٹو تخریب کاری کی بڑی واردات کرنا چاہتا تھا۔

مزید : کراچی