ایران بھارت کو تیل برآمد کرنیوالا چھٹا بڑا ملک بن گیا

ایران بھارت کو تیل برآمد کرنیوالا چھٹا بڑا ملک بن گیا
ایران بھارت کو تیل برآمد کرنیوالا چھٹا بڑا ملک بن گیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تہران (اے پی پی)ایران جنوری کے مہینے میں بھارت کو اس کی ضرورت کا 6.3 تیل برآمد کر کے اس ملک کو تیل برآمد کرنے والا چھٹا بڑا ملک بن گیا۔بھارت ایرانی تیل کی ایک بڑی منڈی شمار ہوتا ہے کہ جس نے پابندیوں کے عرصے کے دوران ایران کا تقریبا بیس فیصد برآمدی خام تیل خریدا تھا۔ایران آئندہ برسوں کے دوران بھارت کو تیل کی برآمدات میں اضافہ یا آئل ریفائنری تعمیر کر کے اس اہم منڈی میں اپنا حصہ بڑھانا چاہتا ہے۔

مزید : بزنس