اٹیلیٹکو میڈریڈ سے شکست،کسی نے میرے معیار کا کھیل پیش نہیں کیا،رونالڈو

اٹیلیٹکو میڈریڈ سے شکست،کسی نے میرے معیار کا کھیل پیش نہیں کیا،رونالڈو
 اٹیلیٹکو میڈریڈ سے شکست،کسی نے میرے معیار کا کھیل پیش نہیں کیا،رونالڈو

  

میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)رئیل میڈرڈ کی ٹیم ہفتے کو کھیلے جانے والے میچ میں اٹیلیٹکو میڈریڈ سے1۔0سے شکست کھا گئی، رونالڈو نے ٹیم میٹس کی جانب سے تنقید پر کا بھرپورجواب دیا،وہ ساتھی کھلاڑیوں کی جانب سے طنز و نشتر کا شکار تھے۔رونالڈو کی جانب سے جاری اعلامیے میں انھوں نے کہا کہ اسپین کا مضبوط سمجھا جانے والا کلب جس کے وہ رکن ہیں بارسلونا سے9پوائنٹس پیچھے رہنے کے بجائے لالیگا لیگ میں ٹاپ پوزیشن پر ہوتا، اگر ان کے ٹیم میٹس ان کے معیار کے مطابق کھیل پیش کرتے ۔ ونالڈو نے کہا کہ اگر ہر کوئی میرے معیار کا کھیل پیش کرتا تو ہم سبقت لے جاتے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی