میکسیکو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ڈومنیک تھیم نے برنارڈ لو ہرا دیا

میکسیکو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ڈومنیک تھیم نے برنارڈ لو ہرا دیا
 میکسیکو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ڈومنیک تھیم نے برنارڈ لو ہرا دیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

میکسیکو(مانیٹرنگ ڈیاسک)میکسیکو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز فائنل میں ڈومنیک تھیم نے برنارڈ ٹومک کو ٹھکانے لگادیا۔ میکسیکو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز فائنل میں ڈومنیک تھیم نے برنارڈ ٹومک کو ٹھکانے لگا د یا ۔ آ سٹر ین پلیئر اعصاب شکن مقابلے میں فتحیاب ہوکر چیمپئن بننے میں کامیاب ہوگئے، ان کی جیت کا اسکور 7۔6 (8/6)، 4۔6 اور6۔3 رہا۔ برنارڈ نے الیگزینڈر ڈولگوپولوف کو 1۔6، 6۔4 اور6۔3 سے شکست دیکر کیریئر کے پانچویں اے ٹی پی فائنل میں رسائی پائی تھی، تاہم وہ ٹائٹل نہیں جیت پائے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی