جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے مابین پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل 4 مارچ کو کھیلا جائے گا

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے مابین پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل 4 مارچ کو کھیلا جائے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈربن (آن لائن) آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا آغاز 4 مارچ سے ہوگا، کنگز میڈ، ڈربن میں شیڈول میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ 6 مارچ کو جوہانسبرگ جبکہ تیسرا اور آخری میچ 9 مارچ کو کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔